ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / ورکنگ جرنلسٹ اسوسی ایشن کی جانب سے کاروار کے 3صحافیوں کو "ٹیگور صحافتی ایورڈ"

ورکنگ جرنلسٹ اسوسی ایشن کی جانب سے کاروار کے 3صحافیوں کو "ٹیگور صحافتی ایورڈ"

Mon, 26 Jun 2017 20:47:30    S.O. News Service

کاروار26؍جون (ایس او نیوز)ورکنگ جرنلسٹ ایسو سی ایشن کی جانب سے ضلع شمالی کینرا کے تین صحافیوں کو "ٹیگور صحافتی ایورڈ"کے لئے نامزد کیا گیا ہے۔ان میں سرسی کے جن مادھیم کے ایڈیٹراشوک ہاسیاگر، روزنامہ سالار کے نمائندے منظور فہیم کاروارکے ساتھ ساتھ  ٹی وی 9 کے ضلعی نمائندے سندیپ ساگرکے نام شامل ہیں۔

یکم جولائی کو یوم صحافت کے موقع پر شہر کے ربیہ ہال میں منعقد ہونے والے اہم اجلاس میں مذکورہ بالا صحافیوں کو ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔اس بات کی اطلاع ورکنگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے صدر ٹی بی ہریکانت نے پریس ریلیز کے ذریعے دی ہے۔


Share: